آئندہ 2 سال میں چاروں صوبائی دارالحکومتوں سمیت کشمیر اور گلگت بلتستان تک الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز قائم کر دیے جائیں گے
توانائی منصوبے بروقت مکمل کرنے کا حکم، گورننس،سروس ڈیلیوری بہتر بنانے کیلئے سخت فیصلے کرینگے، وزیراعلیٰ