اداکارہ کبریٰ خان کا اداکار گوہر رشید کے سنگ نئی زندگی کا آغاز کر دیا۔کبریٰ خان گوہر رشید کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں، نوبیاہتا جوڑے نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ نئی زندگی کا آغاز کیا، قریبی دوستوں اور عزیز و اقارب نے جوڑے کو نیک تمناؤں کے ساتھ رخصت کیا۔واضح رہے کہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کا گزشتہ دنوں مکہ مکرمہ میں نکاح ہوا تھا۔
