گلگت بلتستان اسمبلی کا خصوصی اجلاس 4 فروری کو طلب

سکردو (چیف رپورٹر) گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے گلگت بلتستان آڈر 2018 کے آرٹیکل 53(1) کے تحت 4  فروری کو گلگت بلتستان اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب کر لیا۔ اس اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں جاری جارحیت کے خلاف اور مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا جائے گی۔