ہسپتالوں میں جان بچانے والی ادویات کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت

 چلاس (پ ر)سیکرٹری محکمہ صحت گلگت بلتستان آصف اللہ خان ڈاکٹر سلیم الدین ڈائریکٹر جنرل محکمہ صحت گلگت بلتستان ڈاکٹر مبشر حسن ڈائریکٹر پلاننگ محکمہ صحت گلگت بلتستان ڈائریکٹر محکمہ صحت دیامر استوار ڈویژن ڈاکٹر شکیل احمد خان  ڈاکٹر انعام اللہ ایم ایس رنجل ہسپتال چلاس ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر چلاس ڈاکٹر محمد ریاض ڈی ایم ایس ڈاکٹر شکور احمد کے ساتھ رنجل ہیڈکوارٹر ہسپتال چلاس کا دورہِ کیا  ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز محکمہ صحت دیامر استوار ڈویژن ڈاکٹر شکیل احمد خان نے  محکمہ صحت دیامر استوار ڈویژن کے حوالے سے مکمل آگاہ کیا  سیکرٹری محکمہ صحت گلگت بلتستان اصف اللہ نے کہا کہ صوبائی حکومت کی کوشش ہے کہ گلگت بلتستان میں لوگوں کو گھر کی دہلیز پر بہترین اور جدید طبی سہولیات فراہم کی جائیں اس کے لیے تمام وسائل بروکار لائے جا رہے ہیں  MiR مشین بھی نصب کردی گئی ہے بہت جلدی لوگوں کو گھر اس سے سہولیات فراہم کی جائے گی سٹی سکین لیبارٹری ایمرجنسی وارڈ اور دیگر شعبوں کا معائنہ کیا اور ہدایت جاری کی ڈاکٹروں نے اپنے مطالبات پیش کے میڈیکل سٹاف نے بھی اپنے مطالبات پیش کیے لیڈی ڈاکٹر صاحبان کے ہمراہ فیمیل وارڈ کا دورہِ کیاسیکرٹری محکمہ صحت گلگت بلتستان نے آصف اللہ خان نے 10 بیڈ ہسپتال گونرفارم اور پریک کا تھک ڈسپنسری کا دورہِ کیا سٹاف کو ہدایات جاری کیں اور کہا کہ جان بچانے کی تمام ادویات فراہم کی جائے تمام سٹاف بہترین طریقے سے اپنی ڈیوٹی سر انجام دے اس میں کسی قسم کی کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔