سکردو(اسحاق جلال) بلتستان کے چاروں اضلاع میں جشن مے فنگ دھوم دھام سے منایا گیا سکردو میں جشن مے فنگ کا مرکزی ایونٹ میونسپل اسٹیڈیم میں ہوا جس میں ہزاروں لوگ شریک ہوئے اس موقع پر فضا میں فانوس اڑائے گئے نوجوان مشعل لیکر اسٹیڈیم میں آئے تھے عسکری و سول حکام بھی میونسپل اسٹیڈیم میں جشن مے فنگ کے مناظر دیکھنے پہنچ گئے شدید سردی کے باوجود ہزاروں لوگ جشن مے فنگ سے لطف اندوز ہوتے ر
