پاک نیوزی لینڈ چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں محمد رضوان کی شرکت مشکوک

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں محمد رضوان کی ٹانگ کی انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے بقیہ میچز میں شرکت مشکوک لگ رہی ہے۔واضح رہے کہ تیسرے میچ میں محمد رضوان بیٹنگ کے دوران ٹانگ میں تکلیف کے باعث ریٹائرڈ ہرٹ ہو گئے تھے۔