تحقیق میں بتایا گیا کہ اس وقت دنیا بھر میں 46 کروڑ سے زائد افراد ذیابیطس ٹائپ 2 کے شکار ہیں اور اس مرض کے پھیلاؤ کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
اس تحقیق میں 2 لاکھ 16 ہزار 695 افراد پر ہونے والی 2 تحقیقی رپورٹس کے ڈیٹا کی جانچ پڑتال کی گئی تھی۔
ان افراد کی غذائی عادات اور صحت کا جائزہ 1976 سے 2017 تک لیا گیا تھا اور اس دوران ہر دوسرے سال سوالنامے بھروا کر مختلف غذاؤں کے استعمال کے بارے میں تفصیلات حاصل کی گئیں۔
2017 تک 22 ہزار 800 افراد میں ذیابیطس ٹائپ 2 کی تشخیص ہوئی تھی